Welcome to our emotional where we discuss the ups and downs of love we're here to talk about something difficult Dhoka when someone lets you down which we call Dhoka. Our collection of "Relationship Dhoka Quotes" and "2-Line Dhoka Shayari" captures those feelings of heartbreak and the mix of sadness and learning that comes with it.
So today I am going to share with you the latest relationship dhoka shayari in Urdu with images you can also read Quotes on Trust if you like our content and quality work please don’t forget to share it with your friends.
2-Line Dhoka Shayari with Images
کہیں دھوکے میں آنکھیں ہیں توکہیں آنکھوں میں دھوکہ ہے
حیرت نہ کیجیے یہ اصولِ حیرت نہ کیجیے یہ اصولِ تضاد ہے۔دھوکہ وہیں پہ ہو گا جہاں اعتماد ہے وہیں پہ ہو گا جہاں اعتماد ہے
یار میں اِتنا بھوکہ ہوںدھوکہ بھی کھا لیتا ہوں
احباب کو دے رہا ہوں دھوکہچہرے پہ خوشی سجا رہا ہو
ہم موقح دیتے رہےوہ دھوکا دیتے رہے
ہر حقیقت فریب لگتی ہےجب کوئی اعتبار کھو بیٹھے
زندگی میں ہر کھیل کھیلناپر کسی کی زندگی سے مت کھیلنابہت درد ہوتا ہے یار
ہر شخص تو فریب نہیں دیتامگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرومیں شرمنده ہوں اعتبار کر کے
اب بہت ڈر لگتا ہے جب کوئیکہتا ہے یقین کرو میرا
میرے اندر کہیں کچھ ٹوٹا ہےدُعا کرو کہ اعتبار نہ ہو
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کر دیکھ لیا
دشمنوں سے مٌحبّت ہونے لگی مٌجھ کوجیسے جیسے اپنوں کو آزماتے چلے گئے
دھوکے ایسے ہی نہیں مِلتےبھلا کرنا پڑتا ہے کِسی کا
مدت ہوئی اک شخص نے دِل توڑ دیا تھااس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے
0 Comments